صفحہ اول تازہ ترین توانائی پروگرام English
توانائی پروگرام
آئی پی ایس سیمینار: توانائی کی بچت اور مؤثر استعمال سے متعلق قانون سازی میں تاخیر پراظہار تشویش چھاپیے ای میل

 

elesitleانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز (آئی پی ایس)میں ۶ فروری ۲۰۱۳ کو ’’توانائی سے متعلق قانون سازی ۔بچت، مؤثر استعمال اور متبادل‘‘کے موضوع پر سیمینار کی صدارت کرتے ہوئے سابق سیکرٹری بجلی و توانائی حکومت پاکستان

مزید پڑھیے۔۔۔
 
18ویں آئینی ترمیم اور توانائی کے شعبے میں اس کے مضمرات چھاپیے ای میل

’’18altویں آئینی ترمیم : توانائی کے شعبے میں اس کے مضمرات‘‘۔ سیمینار کے مقررین میں وزارت پانی و بجلی کے سابق سیکرٹری اور آئی پی ایس میں ’’توانائی پروگرام ‘‘کے چیئرمین مرزا حامد حسن،


مزید پڑھیے۔۔۔
 
’’توانائی پروگرام‘‘ کا آغاز چھاپیے ای میل


altانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے موجودہ ملکی توانائی بحران کے پیش نظر ایک جامع اورفعال ’’توانائی پروگرام‘‘ شروع کیا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کم نگاہی اورناقص منصوبہ بندی کوئلہ کے ذخائر سے استفادہ میں رکاوٹ چھاپیے ای میل


altپاکستان میں قومی سطح پر توانائی کے موجودہ بحران کے پیش نظر آئی پی ایس نے ایک ’’توانائی پروگرام‘‘ کا آغاز کیا ہے۔ یہ پروگرام توانائی بحران سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے، تحقیق اورتجزیے کو آگے بڑھاتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
توانائی کے شعبے میں اصلاحات: موجودہ صورتِ حال، مستقبل کا منظر نامہ اورپائیداری کا راستہ چھاپیے ای میل


altآئی پی ایس کے توانائی پروگرام کے تحت ایک گول میز مذاکرہ ۲۳ مئی ۲۰۱۲ء کو منعقد ہوا۔ اس کا موضوع تھا’’ توانائی کے شعبے میں اصلاحات: موجودہ صوتِ حال، مستقبل کا منظر نامہ اورپائیداری کا راستہ‘‘۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12آگےآخر»

صفحہ: 1