صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - تربیت اور ورکشاپ چھٹی ورکشاپ: امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی English
چھٹی ورکشاپ: امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی چھاپیے ای میل

آئی پی ایس لیڈ (Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے Pakistan Youth Change Advocates (PYCA) کے تحت 31 اکتوبر 2014 کو نوجوانوں کے لیے ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ  جس کا موضوع تھا: ’’امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی‘‘۔
 تربیت کے یہ پروگرام Pakistan Youth Change Advocates (PYCA) کی طرف سے منعقد کیے گئے تھے جس میں سہولت کار کے فرائض اریبہ شاہد نے ادا کیے۔