صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - تربیت اور ورکشاپ رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز میں منعقدہ ورکشاپ: امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی English
رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز میں منعقدہ ورکشاپ: امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی چھاپیے ای میل

 آئی پی ایس لیڈ (Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے Pakistan Youth Change Advocates (PYCA) کے تعاون سے ’’امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی‘‘ کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ ورکشاپ 23-22 ستمبر 2014ء کو رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز میں منعقد ہوئی۔

rims