صفحہ اول پاکستان - تعلیم English
تعلیم


ذریعہ تعلیم سے متعلق قومی مشاورت چھاپیے ای میل

Eduنظام تعلیم کی یکسانیت ان دنوں  حکومتی پارٹی کے منشور اور وزیر اعظم اور وزیر تعلیم کے بیانات کی روشنی میں بجا طور پر پر علمی حلقوں میں زیر بحث ہے۔ اصولی طور پر تو اس مسئلہ کو بہت پہلے طے ہو جانا چاہیے تھا لیکن بعض مخصوص طبقات کے مفادات کے ٹکراؤ نے اسے ایک حسا س مسئلہ بنا دیا ہے۔ یہ امر قابل تحسین ہے کہ پچھلے چند ماہ کے دوران اس حوالہ سے کسی قدر تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یکساں نصاب تعلیم اور ہمارا نظام تعلیم چھاپیے ای میل

زیرنظرمضمون انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ایگزیکٹو پریذیڈنٹ خالدرحمن کے کلیدی خطبہ پرمبنی ہے۔یہ  کلیدی خطبہ 11مارچ 2020 کو اقبال انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام سیمینار میں پیش کیا گیا۔ اہل علم، اساتذہ اور طلبہ وطالبات کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ وزیرتعلیم جناب شفقت محمود اوروزارت تعلیم کے اعلٰی عہدیدار بھی اس سیمینار میں موجود تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔