معیشت
پاکستان کو جی ایس پی + درجہ ملنے کے اثرات PDF چھاپیے Email

gsp+ status & quader molah execution13دسمبر 2013ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی تاکہ پاکستان سے متعلق کچھ حالیہ امور پر گفتگو کی جا سکے۔۔۔۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وفاقی بجٹ ۱۳۔۲۰۱۲ء : ایک جائزہ PDF چھاپیے Email


altمالی سال

۱۲۔۲۰۱۳ء کا بجٹ موجودہ حکومت کی طرف سے پیش کیا جانے والا مسلسل پانچواں بجٹ ہے جو کسی بھی منتخب حکومت کے لیے ایک ریکارڈ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سرمایہ داری کا حالیہ بحران PDF چھاپیے Email

تسلسل کے ساتھ بڑھتی عالمی کساد بازاری اوروال اسٹریٹ پر قبضہ کی مہم کے پس منظر میں عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے حالیہ بحران، اس کے مضمرات اورمستقبل کی صورت گری کے حوالہ سے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے زیر اہتمام"سرمایہ داری کا حالیہ بحران" کے عنوان سے ۲۸ دسمبر۲۰۱۱ء کو ایک سیمینار منعقد ہوا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قومی معیشت کی صورت حال اور وفاقی بجٹ ۲۰۱۱۔ ۲۰۱۲ء PDF چھاپیے Email
تحریر   

budget_11tبجٹ محض آمدنی اور اخراجات کےگوشوارےکا نام نہیں ہے، بلکہ بجٹ پیش کرنےکےساتھ حکومت کو ایک اہم موقع ملتا ہےکہ وہ قومی سطح کےمعاشی مسائل سےنمٹنےکےلیےاپنی سوچ اور عزائم کو سامنےلائےاور فوری اور دُور رس دونوںقسم کےچیلنجوںسےنمٹنےکےلیےاپنی حکمتِ عملی قوم کےسامنےپیش کرے۔ بجٹ 2011-12ء موجودہ ’’منتخب‘‘ حکومت کا چوتھا بجٹ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
صفحہ: 1