مغرب اور اسلام
سرمایہ داری کا حالیہ بحران PDF چھاپیے Email

تسلسل کے ساتھ بڑھتی عالمی کساد بازاری اوروال اسٹریٹ پر قبضہ کی مہم کے پس منظر میں عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے حالیہ بحران، اس کے مضمرات اورمستقبل کی صورت گری کے حوالہ سے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے زیر اہتمام"سرمایہ داری کا حالیہ بحران" کے عنوان سے ۲۸ دسمبر۲۰۱۱ء کو ایک سیمینار منعقد ہوا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گوانتانامو میں پانچ سال PDF چھاپیے Email

Guanta Namo men Panch Salیہ ایک ترک نژاد جرمن نوجوان کی آپ بیتی ہےجو افغانستان اوربدنامِ زمانہ تعذیبی مرکزگوانتانامو میں پانچ سال تک قید رہا،اس پر نہ تو کوئی جرم ثابت ہوا اور نہ بے پناہ ظلم وتشدداور تعذیب کےحربےاس سےزبردستی اقبالِ جرم کرانےمیں کامیاب ہو سکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قضیہ فلسطین اور موروثیت PDF چھاپیے Email

فلسطین جسےتاریخی طورپر شام کہا جاتا تھا انسانی تہذیبوں میں اپنی سیاسی، معاشی، مذہبی اور ثقافتی وجوہات کی بناء پر صیہونی غیر قانونی تسلط سےقبل بھی اپنا الگ مقام رکھتا تھا اور اسےیہودی اور عیسائی روایات میں بھی تقدس حاصل تھا۔ قرآن کریم نےاسی علاقےکےحوالےسےسورہ بنی اسرائیل یا اسراء کےآغاز میںیوں ارشاد کیا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اندیشۂ جہاد PDF چھاپیے Email

جہاد اسلام کی ان تعلیمات میںسےایک ہےجسےمغرب ہی نہیں خود مسلمانوں نےہر دور میں عصری تقاضوں کےپیش نظر تعبیر کی چھلنی سےگزارنےمیں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی اور اس کی ایسی ایسی نادر تعبیرات پیش کیں جو شاید قرن اول کےکسی مجتہد کےوہم و گمان میں بھی نہ ہوں گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
صفحہ: 1