مدارس کی تعلیم
دینی مدارس - تبدیلی کے رجحانات PDF چھاپیے Email

studentدینی مدارس کیا ہیں؟ ان کا تعلیمی نظام کیا ہے؟ پاکستان میںرائےعامہ اور انسانی رویوں کی تشکیل میں ان کا کردار کیا ہے؟ ان کےنظام اور نصاب کی نوعیت کیا ہے؟ کیا ان میں تبدیلی کا کوئی خودکارنظام موجود ہے؟ اور انہیںتبدیل کرتےہوئےکس طرح ’’عصری ضروریات‘‘ سےہم آہنگ کیا جا سکتا ہے؟ مدارس کےبارے میں اس طرح کےسوالات اگرچہ نئےنہیں ہیں

مزید پڑھیے۔۔۔
 
دینی مدارس اوراصلاح: اصل مسئلہ PDF چھاپیے Email

۱۱ ستمبر ۲۰۰۱ء کو نیویارک میں ہونےوالےایک حادثہ نے، جس کےذمہ دارافراد کا تعین یقین کےساتھ آج تک نہیں کیا جا سکا،اچانک مغرب و مشرق میںسوچنےکےانداز، تصوراتی خاکے(images) اور اندرونی و بیرونی حکمت عملی پر غیرمعمولی گہرےاثرات ڈالےہیں۔ اسلام اور مسلمان جو تقریباً نصف صدی کےخاموش عمل کےنتیجےمیںیورپ و امریکہ میں

مزید پڑھیے۔۔۔
 
دینی مدارس پر نظر: بنیادی عوامل PDF چھاپیے Email
تحریر   

marissah01

پاکستانی معاشرہ کی عظیم اکثریت (۹۷فیصد) مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ اور کسی بھی انسانی معاشرے کی طرح یہاں بھی لوگوں کی دینی ضروریات، عبادات کی ادائیگی، مذہبی تعلیم اور روزمرہ امور میں  دینی راہنمائی کےکسی نہ کسی نظام کی موجودگی ناگزیر ہے۔ مدارس و مساجد اس ضرورت کو پورا کرتےہیں۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔