پاکستان کے پڑوسی
افغانستان میں اعلیٰ تعلیم PDF چھاپیے Email

karzai_digreeتاریخی طور پر افغانستان میں اعلیٰ تعلیم کبھی بھی مناسب توجہ حاصل نہ کر سکی ۔ بیسویں صدی کے وسط میں بعض اداروں نے جب اعلیٰ تعلیم کےکام کا آ غاز کیا تو داخلی لڑائی اور بیرونی حملوں کےباعث یہ کام بری طرح متاثر ہو ا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بھارت کے زیرانتظا م کشمیرمیں انتخابات اور تنازعہ کشمیر PDF چھاپیے Email

Electionبھارتی زیر انتظام کشمیر میںہو نےوالےہر الیکشن کےاپنےمحرکات اور سیاسی فضا ہوتی ہے۔یہ اسمبلیا ںپہلےبھی قائم ہو تی تھیںاور کام بھی کرتی تھیںقطع نظر اس کےکہ  وہ کیسی ہی عوامی حمایت کےنتیجےمیں قائم ہوئیں یا حکمران جماعت کےپاس حکومت کرنےکا کوئی بھی اخلاقی یا قانونی جو از ہو۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
طالبان اور اسلامک کورٹ یونین نے افغانستان اور صومالیہ میں کھیل کا پانسہ کیسے پلٹا؟ PDF چھاپیے Email

islamiccourtاس تحقیق میں یہ بات و اضح کرنےکی کوشش کی گئی ہے کہ1996ء میں افغانستان میں طالبان اور 2006 ء میں صومالیہ میں اسلامک کورٹ یو نین تحاریک نےکیوں اور کیسےایک نہ ختم ہو نےوالی جنگ کو فیصلہ کن موڑپر پہنچا کروسیع اثر رسوخ اور مرکزی سیاسی حیثیت حاصل کر لی ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کو جی ایس پی + درجہ ملنے کے اثرات PDF چھاپیے Email

gsp+ status & quader molah execution13دسمبر 2013ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی تاکہ پاکستان سے متعلق کچھ حالیہ امور پر گفتگو کی جا سکے۔۔۔۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
صفحہ: 1