مسلم دنیا
افغانستان میں اعلیٰ تعلیم PDF چھاپیے Email

karzai_digreeتاریخی طور پر افغانستان میں اعلیٰ تعلیم کبھی بھی مناسب توجہ حاصل نہ کر سکی ۔ بیسویں صدی کے وسط میں بعض اداروں نے جب اعلیٰ تعلیم کےکام کا آ غاز کیا تو داخلی لڑائی اور بیرونی حملوں کےباعث یہ کام بری طرح متاثر ہو ا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایران اور خطہ میں امن کا مستقبل PDF چھاپیے Email

امریکہ بدرکرنےوالےایرانی اسلامی انقلاب کو تقریباً چار دہائیاں ہو رہی ہیںلیکن اونٹ ابھی تک صحیح کروٹ نہیںبیٹھ سکا۔ جنوب اور وسط ایشیا پر اپنےگہرےمعاشی اور عسکری تسلط کا امریکی خواب اس عرصہ میں رک رک کر انگڑائیاںلیتا رہا ہےجس میںبیرونی دخل اندازی اور اندرونی خلفشار

مزید پڑھیے۔۔۔
 
طالبان اور اسلامک کورٹ یونین نے افغانستان اور صومالیہ میں کھیل کا پانسہ کیسے پلٹا؟ PDF چھاپیے Email

islamiccourtاس تحقیق میں یہ بات و اضح کرنےکی کوشش کی گئی ہے کہ1996ء میں افغانستان میں طالبان اور 2006 ء میں صومالیہ میں اسلامک کورٹ یو نین تحاریک نےکیوں اور کیسےایک نہ ختم ہو نےوالی جنگ کو فیصلہ کن موڑپر پہنچا کروسیع اثر رسوخ اور مرکزی سیاسی حیثیت حاصل کر لی ۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قضیہ فلسطین اور موروثیت PDF چھاپیے Email

فلسطین جسےتاریخی طورپر شام کہا جاتا تھا انسانی تہذیبوں میں اپنی سیاسی، معاشی، مذہبی اور ثقافتی وجوہات کی بناء پر صیہونی غیر قانونی تسلط سےقبل بھی اپنا الگ مقام رکھتا تھا اور اسےیہودی اور عیسائی روایات میں بھی تقدس حاصل تھا۔ قرآن کریم نےاسی علاقےکےحوالےسےسورہ بنی اسرائیل یا اسراء کےآغاز میںیوں ارشاد کیا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
صفحہ: 1