صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
بین الاقوامی قانون برائےمہاجرین،اسلامی شریعہ اور پاکستان میں افغان مہاجرین چھاپیے ای میل
سیمینار

’’بین الاقوامی قانون برائےمہاجرین،اسلامی شریعہ اور پاکستان میںافغان مہاجرین‘‘ کےموضوع پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد اور اقوام متحدہ ہائی کمشن برائےمہاجرین (UNHCR) کےاشتراک سےمنعقدہ سیمینار میں ا سکالرز نےمہاجرت اور سیاسی پناہ کےمسائل پر شریعت اسلامی اور مروجہ بین الاقوامی قانون برائےمہاجرین کےعلمی تقابل اور جائزے کےساتھ ساتھ پاکستان میںافغان مہاجرین کےمسئلہ کےمختلف پہلو وں پر روشنی ڈالی

مزید پڑھیے۔۔۔
 
صنفی مسائل: بین الاقوامی ذمہ داریاں اور مقامی قانون سازی چھاپیے ای میل
سیمینار

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کےزیر اہتمام’’صنفی مسائل: بین الاقوامی ذمہ داریاں اور مقامی قانون سازی‘‘ کےموضوع پر منعقدہ سیمینار سےاسلامی نظریاتی کونسل کےسابق چئیرمین ڈاکٹر ایس ایم زمان، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کےاستاد پروفیسر محمد مشتاق احمد اور آئی پی ایس کےڈائریکٹرجنرل جناب خالدرحمن نےخطاب کیا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان میں پالیسی ریسرچ: NCRD کے وفد کی ادارہ میں آمد پر گفتگو چھاپیے ای میل
مکالمہ اور گفتگو

۳۰  اکتوبر ۲۰۰۹ء کو  ’’اختر حمید خان نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار رورل ڈیویلپمنٹ اینڈ میونسپل ایڈ منسٹریشن‘‘ کے۳۰ رکنی وفد نےانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا دورہ کیا۔
آنےوالوں کو خوش آمدید کہتےہوئےڈائریکٹر جنرل جناب خالد رحمن نےپاکستان میں پالیسی ریسرچ کی اہمیت اور موجودہ صورتحال کےبارےمیں اظہار خیال کیا ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آج اور کل کا چین: پاکستان سےتعلقات کی جہتیں چھاپیے ای میل
لیکچر

سابق سیکرٹری خارجہ اور معروف اسکالرجناب اکرم ذکی  نےکہا ہےکہ پاکستان اور چین دوستی کی طویل تاریخ نےدونوں ملکوں کی اس دوستی کو ایک مثال بنا دیا ہے۔ اس دوستی کی جڑیں اب اتنی گہری ہیں کہ کوئی اسےختم نہیں کر سکتا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے111112113114115116117118119آگےآخر»

صفحہ: 118