صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
پالیسی پرسپیکٹوز جلد ۱۶ نمبر۲ چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹیوز“ کا تازہ شمارہ (جلد۱۶ نمبر۲) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ شمارہ انسٹی ٹیوٹ اور اس سے وابستہ محققین کی حالیہ ابھرتے ہوئے مختلف موضوعات پر تحقیقات کو آپ تک پہنچا رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
Negotiating the Power Corridors: Forty Challenging Years of Civil Service اب amazon.com پر بھی دستیاب ہے۔ چھاپیے ای میل
سیمینار

آئی پی ایس پریس کی شائع کردہ کتاب “Negotiating the Power Corridors: Forty Challenging Years of Civil Service” دنیا بھر میں فروخت کے لیے amazon.com پر بھی دستیاب ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
حکومت کو کشمیر پر سمجھوتہ کرنے کے پروپیگنڈے کا واضح اور موثر جواب دینا چاہیے۔ آئ پی ایس کشمیر ورکنگ گروپ چھاپیے ای میل
سیمینار

5th-Meeting-of-working-group-on-kashmi-thumbحکومتِ پاکستان کو کشمیر پر سمجھوتہ کرنے سے متعلق بھیلائے جانے والے پروپیگںڈے کا فوری اور بھرپور جواب دینا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ایسی افواہیں پھیلانے والے ملک دشمن عناصر اپنے مضموم مقاصد میں کامیاب نہ ہونے پائیں۔ پاکستان کے آرمی چیف نے اپنے اس حالیہ بیان کے ذریعے کہ کشمیر کے معاملے پر کوئ سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ایک مثبت پیغام دیا ہے اور حکومتِ وقت کو بھی چاہیے کہ اس سلسلے میں ٹھوس اور عملی اقدامات کے ذریعے اس طرح کی تمام افواہوں اور خدشات کو غلط ثابت کرے۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
چوتھا صنعتی انقلاب: پاکستان کے لیے مواقع اور چیلنجز چھاپیے ای میل
سیمینار

4th-industrial-20-dec-thumbچوتھے صنعتی انقلاب سے مستفید ہونے کے لیے پاکستان کو ہمہ جہت عملی اقدامات  اٹھانے ہوں گے: آئ پی ایس سیمینار

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 9