صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ - نمبر 93 چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

ipsnews 93 آئی پی ایس نیوز کا 93واں شمارہ (اکتوبر-دسمبر 2017ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں، جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی فاٹا اصلاحات کےنفازسےمتعلقہ گول میزکانفرنس میں نمائندگی چھاپیے ای میل
سیمینار

IPSinRTConFataReforms Thumb1ریسرچ کوآرڈینیٹرمعراج الحامدناصری نےانسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز، اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کےزیرِاہتمام منعقدہونےوالی گول میزکانفرنس بعنوان "فاٹااصلاحات کانفاز : درپیش چیلنجز" میں آئی پی ایس کی نمائندگی کی۔ کانفرنس کا انعقاد ۳۱ اکتوبر۲۰۱۷کوکیاگیاتھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مسئلہ کشمیر کا مقدمہ لڑنے کےلیئے پاکستان کی مضبوطی کلیدی حیثیت کی حامل ہے: صدرآزاد کشمیرسردارمسعود خان کا آئی پی ایس میں خصوصی خطاب چھاپیے ای میل
سیمینار

Kashmir-Today-Tomorrowاسلام آباد، ۱۸ اکتوبر: مسئلہ کشمیر کا مقدمہ لڑنے کےلیئے پاکستان کی سیاسی، اقتصادی اور دفاعی مضبوطی کلیدی حیثیت کی حامل ہے۔ ان خیالات کا اظہارصدرآزاد کشمیرسردارمسعود خان نے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) کےزیرِاہتمام لیکچر میں کیا۔ گفتگوکاعنوان "کشمیر: آج اورکل" تھا جس میں بڑی تعداد میں محققین اور جامعات کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ مسئلہ کشمیر سے متعلق اپنے خصوصی خطاب میں انہوں نے ہندوستان کی جانب سے جاری اس پروپیگنڈہ کی بھی تردید کی کہ مقبوضہ کشمیرمیں آزادی پسند مجاہدین کسی بھی قسم کی دہشتگردی میں ملوث ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیرمیں جاری تحریکِ آزادی کوناکامی کاتاثردینےوالے منفی پراپیگنڈہ کےزریعےکشمیری اورپاکستانی عوام میں مایوسی پھیلاکراپنےمزموم مقاصد کاحصول چاہتےہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
‘بہترین بنیئے' ۔ ٹیم ڈویلپمنٹ پروگرام چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

BeYourBestWrkshp thumbآپ اپنےساتھ بیشتروقت گزارنےوالے۵افرادکااوسط ہیں۔ اچھےلوگوں کےساتھ وقت گزارناآپکی شخصیت میں مثبت پہلوؤں کواجاگرکرنےکاباعث ہے۔ یہ ایک مسّلم حقیقت ہےکہ کامیابی ہی مزیدکامیابیوں کو جنم دیتی ہےلہٰذاکامیاب لوگوں کےحلقۂ احباب میں شمولیت آپ کےلیئےکامیابی کےدروازے کھولسکتاہے"۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 8