صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
ورکشاپ : 'نوجوان رضاکاروں کی سماجی خدمات میں شرکت اور آئی سی ٹی برائے گورننس' چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

ICT4Governenceآئی پی ایس لیڈ (Learning, Excellence and Development Program) نے PYCA (Pakistan Youth Change Advocates) کے اشتراک سے 16-15 جنوری 2018ء کو ایک دو روزہ ورکشاپ منعقد کی جس کا موضوع تھا ”نوجوان رضاکاروں کی سماجی خدمات میں شرکت اور آئی سی ٹی برائے گورننس“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قومی تعلیمی پالیسی 2017 کے ڈرافٹ کا جائزہ چھاپیے ای میل
سیمینار

Edu rev meetingآئی پی ایس میں سینئر ماہرینِ تعلیم، محققین اور دانشور قومی تعلیمی پالیسی 2017 کے ڈرافٹ پر غور کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے۔ یہ ڈرافٹ وزارت وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت حکومت پاکستان کے زیرِغور ہے اور توقع ہے  کہ موجودہ سال میں چاروں صوبوں کے اربابِ اختیار چند اصلاحات کے بعد اس کی توثیق کردیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'انسانی زہانت سے مصنوعی ذہانت تک کا سفر' چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس

artificial inteligenceآئی پی ایس ٹیم کے ماہانہ تربیتی پروگرام کے تحت 2جنوری 2018ء کو ایک نشست کا انتظام کیا گیا جس کا موضوع تھا ”انسانی زہانت سے مصنوعی ذہانت تک کا سفر“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسلامز پولیٹیکل آرڈر: دی ماڈل، ڈیوی ایشن، اینڈ مسلم رسپانس چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

Islam Political Order thumbانگریزی زبان میں شائع کردہ اس کتاب کا مرکزی موضوع اسلامی خلافت اور اس کے خدوخال کی نوعیت جاننا ہے۔ یہ طرزِسیاست اسلام کی پہلی صدی میں کس طرح عملی شکل میں رائج تھی؟ اس کی بادشاہت میں تبدیلی کی کیا وجوہات تھیں؟

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 7