صفحہ اول تازہ ترین English
تازہ ترین
ایران اور پاکستان کو خطّے میں امن کے لیے مشترکہ حمکتِ عملی اپنانی ہو گی؛ افغانستان میں طالبان کی حکومت میں شمولیت ناگزیر ہے: کمال خرازی چھاپیے ای میل
سیمینار

Kharazi-3 ایران کی کونسل برائے امور خارجہ کے سربراہ اور سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ یہ بات قابل تحسین ہے کہ پاکستان۳۴ ملکی اتحاد کی سربراہی کے باوجود یمن تنازعے میں فریق نہ بنا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’تنازعات کی رپورٹنگ‘ پر نسشت چھاپیے ای میل
لیکچر

iftikhar gilani-262x300آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز (RIMS) کے تعاون سے RIMS میں 23 فروری 2018ء کو ”تنازعات کی رپورٹنگ“ کے موضوع پر ایک نشست کا انعقاد کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ذرائع ابلاغ کے رجحانات، ذرائع ابلاغ میں پاکستان کی تصویر کشی، اور اس کے اثرات چھاپیے ای میل
سیمینار

Media Trends’ذرائع ابلاغ کے رجحانات، ذرائع ابلاغ میں پاکستان کی تصویر کشی اور اس کے اثرات‘ کے عنوان سے 21 مارچ 2018 کو آئی پی ایس میں ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت طویل عرصے سے برطانیہ میں مقیم پاکستان کے معروف صحافی ظہور احمد نیازی نے کی۔ خیال رہے کہ ظہور احمد نیازی جنگ لندن کے ایڈیٹر رہ چکے ہیں اور آج کل منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کی سربراہی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سوشل میڈیا اور پالیسی ریسرچ چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

Rehan Allahwalaانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے لرننگ، ایکسیلینس اور ڈویلپمنٹ پروگرام ”آئی پی ایس لیڈ“ کے تحت انسٹیٹیوٹ کی ٹیم کے ارکان کے لیے  16 مارچ 2016 کو  ’سوشل میڈیا اور پالیسی ریسرچ‘ کے عنوان سے  ایک خصوصی تربیتی نشست منعقد ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 4