سعدیہ عباسی چھاپیے
سعدیہ عباسیمحترمہ سعدیہ عباسی بیرسٹر ہیں اور پاکستان سینیٹ کی رکن ہیں۔ قانون کی تعلیم کے لیے دنیابھر میں مشہور امریکی اور برطانوی اداروں سے قانون اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ ہمہ پہلو سیاسی، معاشی اور سماجی اصلاح کی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں۔ آپ حکومت پاکستان کے پالیسی پلاننگ ونگ کی ممبر ہیں اور متنوع موضوعات پر اپنے تصورات اور افکار کو علمی گہرائی کے ساتھ دانشوروں کے فورمز میں پیش کرتی رہتی ہیں۔