صفحہ اول تعارف اکیڈمک کونسل علامہ ریاض حسین نجفی English
علامہ ریاض حسین نجفی چھاپیے ای میل
علامہ ریاض حسین نجفیعلامہ ریاض حسین نجفی پاکستان کے چند معروف ترین مسلم اسکالرز میں سے ایک ہیں۔ آپ شیعہ مسلک کی معروف دینی درس گاہ جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل ہیں اور اسلامی تعلیمات کے اعلیٰ ترین درجات میں تدریس کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ آپ شیعہ مسالک کے تمام مدارس کے تعلیمی بورڈ (وفاق المدارس الشیعہ) کے بھی صدر ہیں۔ آپ نے بہت سی کتابیں تحریر کیں اور متعدد قومی و بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کی۔ تمام مسلمانوں میں باہمی اتحاد و اتفاق کے لیے آپ کی مسلسل  اور بے لوث کاوشوں کو پاکستان کے تمام طبقات میں قدر ومنزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔