صفحہ اول تعارف اکیڈمک کونسل ڈاکٹر محمودالحسن بٹ English
ڈاکٹر محمودالحسن بٹ چھاپیے ای میل
ڈاکٹر محمودالحسن بٹڈاکٹر محمودالحسن بٹ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہیں جو دنیا کی بڑی جامعات میں سے ایک ہے۔ اس سے قبل وہ ملک میں اور بیرونِ ملک مختلف انتظامی اور تعلیمی مناصب پر اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں جن میں امریکہ کی ایسٹرن الی نوائے یونیورسٹی، انڈیانا یونیورسٹی اور راک فورڈ کالج قابلِ ذکر ہیں۔ آپ نے نصابیات کی تدوین وترقی کے فن، اساتذہ کی تربیت اور تعلیمی انتظاماکت پر متعدد مقالات تیار کیے نیز قومی اور بین الاقوامی تعلیمی کانفرنسوں اور سیمیناروں میں بھی حصہ لیا۔