فصیح الدین چھاپیے
فصیح الدینجناب فصیح الدین منصوبہ بندی کمیشن پاکستان کے چیف اکانومسٹ رہے ہیں۔ وہ وزیرخزانہ کے مشیر اور وزارت خزانہ کے اکنامک ایڈوائزر کے مناصب پر بھی کام کرتے رہے ہیں۔ وہ بہت سی کتابوں، تحقیقی مطالعات اور مضامین کے مصنف ہیں۔ علاوہ ازیں اپنی فنی مہارت سے متعلق موضوعات پر بہت سی بین الاقوامی کانفرنسوں اور اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے ہیں۔ وہ آئی پی ایس میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) پر ماہرین کے گروپ کے چیئرمین ہیں۔