صفحہ اول تعارف اکیڈمک کونسل ڈاکٹر انوار صدیقی English
ڈاکٹر انوار صدیقی چھاپیے ای میل
anwarsiddiquiڈاکٹر انوار صدیقی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ہیں۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ کیلی فورنیا سے پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد وہ پاکستان میں اور بیرون ملک تحقیق، تعلیم اور تربیت کے مختلف اداروں میں اہم مناصب پر فائز رہے ہیں۔ انہوں نے انتظامارت پر دو کتابیں تصنیف کی ہیں اور معیاری جرائد میں متعدد تحقیقی مقالات تحریر کیے ہیں۔