امان اﷲ خان چھاپیے
امان اللہ خانجناب امان اللہ خان جہاں دیدہ بزنس مین اور بزنس کے معاملات میں ماہر تجزیہ کار ہیں۔ وہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین رہے ہیں، نیز معروف تجارتی گروپوں اور کمپنیوں میں اہم مناصب پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ آپ نے کئی بین الاقوامی تجارتی میلوں اور تجارتی وفود کے دوروں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔