ڈاکٹر عدنان سرور خان چھاپیے
ڈاکٹر عدنان سرورڈاکٹر عدنان سرورخان پشاور یونیورسٹی میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے چیئرمین ہیں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی، علاقائی اور بین الاقوامی سیاست اور علاقائی سلامتی کے مسائل آپ کی خصوصی دلچسپی کے موضوعات ہیں۔ وہ اپنے لیکچرز اور تحقیقی مقالات کے ذریعے ان موضوعات پر اپنا علمی حصہ ادا کرتے رہتے ہیں۔ ان کے ڈاکٹریٹ کے مقالہ کا موضوع بھی علاقائی سیاست سے متعلق تھا یعنی ‘‘جنیوا معاہد ـــ پاکستان اور افغانستان کے تناظر سے’’۔