صفحہ اول تعارف اکیڈمک کونسل ڈاکٹر عدنان سرور خان English
ڈاکٹر عدنان سرور خان چھاپیے ای میل
ڈاکٹر عدنان سرورڈاکٹر عدنان سرورخان پشاور یونیورسٹی میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے چیئرمین ہیں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی، علاقائی اور بین الاقوامی سیاست اور علاقائی سلامتی کے مسائل آپ کی خصوصی دلچسپی کے موضوعات ہیں۔ وہ اپنے لیکچرز اور تحقیقی مقالات کے ذریعے ان موضوعات پر اپنا علمی حصہ ادا کرتے رہتے ہیں۔ ان کے ڈاکٹریٹ کے مقالہ کا موضوع بھی علاقائی سیاست سے متعلق تھا یعنی ‘‘جنیوا معاہد ـــ پاکستان اور افغانستان کے تناظر سے’’۔