بحیثیت رضاکار (والنٹیر) چھاپیے
اپنی صلاحیت اور مہارت کے ساتھ آپ آئی پی ایس کے معاملات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ آئی پی ایس تحقیق کی تمام متعلقہ سرگرمیوں خصوصًا ادارت، ترجمہ، کمپوزنگ، نشرنگاری (Transcription) وغیرہ میں آپ کی خدمات، جذبے اور رضاکارانہ کردار کی قدرافزائی کرے گا۔