صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - شئیرنگ انسائٹ دہشت گردی کی فنانسنگ کے انسداد پر کی گیَ کانفرنس میں آیَ پی ایس کی نمایئندگی English
دہشت گردی کی فنانسنگ کے انسداد پر کی گیَ کانفرنس میں آیَ پی ایس کی نمایئندگی چھاپیے ای میل

 NACTA Logo

نیشنل کاوّنٹر ٹیررزم اتھارٹی [نیکٹا] کی دعوت پر آیَ پی ایس کے سینیَر ایسو سی ایٹ بریگیڈئیر [ر] سید نذیر مہمند نے 29 مارچ 2019 کو منشیات اور جرائم پر اقوام متحدہ کے ادارے [یو این او ڈی سی] کے تعاون سے ' دہشت گردی کی فنانسنگ کے انسداد ' کے عنوان سے سرینا ہوٹل، اسلام آباد میں ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کی۔

اس کانفرنس کا مقصد عوام میں دہشت گردی کی فنانسنگ کے خطرات کا شعور بیدار کرنا، اس سے متعلق چیلنجز پر مل کر غور وغوض کرنا، اور اس موضوع پر تعاون  کے غرض سے پبلک اور پرایَویٹ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا تھا۔