صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - شئیرنگ انسائٹ پیما کے پنجاب کنونشن میں آئی پی ایس کے ایگزیکٹو پریزیڈنٹ خالدرحمٰن کا ٹائم مینیجمنٹ پر لیکچر English
پیما کے پنجاب کنونشن میں آئی پی ایس کے ایگزیکٹو پریزیڈنٹ خالدرحمٰن کا ٹائم مینیجمنٹ پر لیکچر چھاپیے ای میل

 56173299 2206868082669165 3025726892922634240 o

آئی پی ایس کے ایگزیکٹو پریزیڈنٹ خالدرحمٰن نے پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے سولہویں صوبائی کنونشن میں ’ٹائم مینیجمنٹ جب کوئی وقت نہ ہو‘ کے موضوع پر ایک لیکچر دیا جس کا انتظام پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (PIMA) پنجاب نے 31مارچ 2019ء کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں کیا تھا۔ لیکچرمیں شرکاء کی کثیر تعداد موجود تھی جن میں اکثریت ڈاکٹروں اور میڈیکل کے پیشہ سے وابستہ افراد کی تھی۔