صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - شئیرنگ انسائٹ آئی پی ایس گورننگ باڈی کی میٹنگ English
آئی پی ایس گورننگ باڈی کی میٹنگ چھاپیے ای میل

 ec meeting2018

آئی پی ایس گورننگ باڈی کی میٹنگ 31 مارچ 2018ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز میں منعقعد ہوئی۔ میٹنگ کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالدرحمٰن نے کی۔ دیگر شرکاء میں سابق چیف اکانومسٹ پلاننگ کمیشن آف پاکستان فصیح الدین، سابق صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس امان اللہ خان، جسٹس ڈاکٹر فدا محمد خان، مولانا عبدالحق هاشمی، محمود احمد، ابرار احمد مگون، آئی پی ایس کے جی ایم آپریشنز نوفل شاہ رخ اور انسٹی ٹیوٹ کی ایگزیکٹو ٹیم شامل تھی۔ اجلاس میں انتظامی نوعیت کے مختلف پہلووں پر گفتگو کی گئی۔