صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - شئیرنگ انسائٹ English
شئیرنگ انسائٹ


ڈی جی آئی پی ایس کی‘Opportunities and Challenges of Trans-Himalaya Regional Cooperation under BRI’کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت چھاپیے ای میل

Leshan Normal University Logoڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن نے چین میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے لیشان یونیورسٹی شی چوآن کا دورہ کیا۔ اس کانفرنس کا موضوع تھا:'Opportunities and Challenges of Trans-Himalaya Regional Cooperation under BRI'۔ یہ کانفرنس 20 سے 21 اپریل 2018ء کو صوبائی دارالحکومت شینگدو میں منعقد ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی "ایشیا پیسیفک پبلک سیکورٹی فورم 2018ء" میں شرکت چھاپیے ای میل

Asia-Pacific-Public-Security-Forum-2018 thumb-288x300CGE پیس ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی دعوت پر ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن نے China’s Hainan Island کے شہر سنایا کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ”ایشیا پیسیفک پبلک سیکورٹی فورم 2018“ میں شرکت کرنا تھا جو کہ 17 اپریل 2018ء کو منعقد ہوا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس گورننگ باڈی کی میٹنگ چھاپیے ای میل

Governing-Body-Meeting thumb-300x298آئی پی ایس گورننگ باڈی کی میٹنگ 31 مارچ 2018ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز میں منعقعد ہوئی۔ میٹنگ کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالدرحمٰن نے کی۔ دیگر شرکاء میں سابق چیف اکانومسٹ پلاننگ کمیشن آف پاکستان فصیح الدین، سابق صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس امان اللہ خان، جسٹس ڈاکٹر فدا محمد خان، مولانا عبدالحق هاشمی، محمود احمد، ابرار احمد مگون، آئی پی ایس کے جی ایم آپریشنز نوفل شاہ رخ اور انسٹی ٹیوٹ کی ایگزیکٹو ٹیم شامل تھی۔ اجلاس میں انتظامی نوعیت کے مختلف پہلووں پر گفتگو کی گئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بحریہ یونیورسٹی اسلام آبادکے شعبہ قانون کے ساتھ مفاہمتی یادداشت چھاپیے ای میل

MoU with-Bahria-Uni

آئی پی ایس اور بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ قانون کے درمیان 9 مارچ 2018ء کو ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ اس کا مقصد آئی پی ایس کے تحقیقی مجلّے پالیسی پرسپیکٹو  میں اُن منتخب پیپرز کی اشاعت کے معاملات طے کرنا ہے جنہیں ’بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین 2018‘ کے موضوع پر ہونے والی قومی کانفرنس میں پیش کیا جائے گا۔ یار رہے کہ یہ کانفرنس بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبۂ قانون اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈکراس (ICRC)کے زیرِاہتمام 27-26 ستمبر2018ء کو منعقد کی جائے گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس اور چین کی نیوز ایجنسی ژن ہاؤ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط چھاپیے ای میل

MoU with Xinhua News Agencyانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد اور چینی نیوز ایجنسی ژن ہاؤ نے 8 مارچ 2018ء کو ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جس کے تحت چینی ایجنسی آئی پی ایس کو اپنی انگریزی خبروں تک آن لائن رسائی فراہم کرے گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 1