بجلی کے شعبہ میں حکومتی کارکردگی: ایک وسط مدتی جائزہ چھاپیے

توانائی کی صورت حال پر یہ رپورٹ ایک سیمینار کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے جو اسی عنوان سے یعنی "بجلی کے شعبے میں حکومت کی کارکردگی: ایک وسط مدتی جائزہ" انسٹی ٹیو ٹ آف پالیسی اسٹدیز اسلام آباد میں 18 نومبر 2015ء کو منعقد ہوا

 

Bijli Kay Shobary men hakumati Karkardigi by Institute of Policy Studies