صفحہ اول پاکستان - سیاست توانائی کے موَثر استعمال اور بچت کا ایکٹ 2016ء English
توانائی کے موَثر استعمال اور بچت کا ایکٹ 2016ء چھاپیے ای میل

توانائی کی بچت کے حوالہ سے بڑے پیمانے پر ایک ماحول پیدا کرنے کے لیے مربوط حکمتِ عملی درکار ہے۔ اس بات کی ضرورت ہے کہ بنیادی سطح سے ایک وسیع منصوبے کا آغاز کیا جائے۔ اس سے مطلوبہ مقاصد کو آگے بڑھانے میں بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔