صفحہ اول پاکستان - سیاست فاٹا ریفارمز پیکج پر عمل درآمد: ترجیحات کا تعین English
فاٹا ریفارمز پیکج پر عمل درآمد: ترجیحات کا تعین چھاپیے ای میل

 اس امر کی یاددہانی کی ضرورت ہے کہ انضمام کے عمل کے لیے آئینی، قانونی، انتظامی، سیاسی اور اقتصادی عوامل کو ازسرنو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہو گی۔ عوام پر اعتماد برقرار رکھتے ہوئے یہ مکمل عمل کچھ وقت کا متقاضی ہے۔ چنانچہ جہاں غیرضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے وہاں جلد بازی اور سر پٹ بھاگ دوڑ کا مطلب بھی مزید پیچیدگیاں پیدا کرنا ہو گا۔