صفحہ اول پاکستان - سیاست English
سیاست


پاکستان میں عدل و انصاف کے نظام میں اصلاحات (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

justice-reforms2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان میں عدل و انصاف کے نظام میں اصلاحات سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قبائلی علاقے: موجودہ حالات اور اصلاحات (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

Tribal-Areas2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستان کے قبائلی علاقوں کے موجودہ حالات اور مجوزہ اصلاحات سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کی نیشنل واٹر پالیسی : ایک تجزیہ چھاپیے ای میل

water policyپاکستان کی نیشنل واٹر پالیسی کا یہ پالیسی بریف 11مئی 2018ء کو آئی پی ایس میں ہونے والے گول میز اجلاس پر مبنی ہے تاہم اسے اسی تک محدود نہیں سمجھنا چاہیے پانی کے سلسلے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے تناظر میں بریف میں یہ تو بیان کر دیا گیا ہے کہ پاکستان کی پہلی نیشنل واٹر پالیسی نے ملک میں ابھرتے ہوے پانی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک فریم ورک کی وضاحت کر دی ہے تاہم بعض پہلو تشنہ طلب رہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فاٹا ریفارمز پیکج پر عمل درآمد: ترجیحات کا تعین چھاپیے ای میل

FATA-Reforms-thumbاس امر کی یاددہانی کی ضرورت ہے کہ انضمام کے عمل کے لیے آئینی، قانونی، انتظامی، سیاسی اور اقتصادی عوامل کو ازسرنو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہو گی۔ عوام پر اعتماد برقرار رکھتے ہوئے یہ مکمل عمل کچھ وقت کا متقاضی ہے۔ چنانچہ جہاں غیرضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے وہاں جلد بازی اور سر پٹ بھاگ دوڑ کا مطلب بھی مزید پیچیدگیاں پیدا کرنا ہو گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئل اور گیس کے ضمن میں اٹھارہویں آئینی ترمیم: کنوؤں کی کھدائی اور مابعد صورتِ حال پر اس کے اثرات چھاپیے ای میل

18th ammendment اس بات کی شدید ضرورت ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم میں موجود آئل اور گیس سیکٹر کے حوالہ سے تفہیم کی کمی اور اپنی اپنی توجیح سے پیدا ہونے والے ابہام سے چھٹکارا حاصل کیا جائے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے123آگےآخر»

صفحہ: 1