صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
پاکستان کی ضرورت ایسی ”آبی قیادت“ ہے جو پانی کے مسائل پر رہنمائی کی بصیرت رکھتی ہو پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

wateritem thumbپاکستان کو ایک آزاد ریاست کا وجود پائے 70 سال ہونے کو ہیں لیکن فراہمی اور نکاسئِ آب کے شعبے کے مسائل ملک کی سماجی و معاشی پسماندگی کی علامت بن کر رہ گئے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کو تمام سطحوں پر ایک ایسی قیادت کی شدید ضرورت ہے جو پانی کے مسائل پر ارتکاز کی بصیرت رکھتی ہو۔ بالخصوص ملک کی سیاسی قیادت کو چاہیے کہ وہ فراہمی اور نکاسئِ آب کے شعبوں کو ترجیحی بنیادوں پر اہمیت دے اور آبی وسائل کے تحفظ اور ان کی ترقی کو قومی مسئلہ قرار دے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گلگت-بلتستان حکومت کی طرف سے آئی پی ایس کی تحقیق سے استفادے کی خواہش پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

Shehreen Akhtarگلگت-بلتستان کی پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم شیریں اختر نے 19 مارچ 2017ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا اور ادارے کے ایگزیکٹیو پریذیڈنٹ خالد رحمٰن سے باہمی دلچسپی کے موضوعات پر بھرپور گفتگو کی۔شیریں اخترنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے  کہا کہ گلگت-بلتستان کی حکومت اس قیمتی تحقیقی کام اور تجربے سے استفادہ حاصل کرنا چاہے گی جو آئی پی ایس کئی سالوں سے اس میدان میں پیش کرتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”تحقیق کاروں کا باہم رابطہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے تاکہ علاقے کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لیے پالیسی وضع کی جاسکے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس میں قومی ہیروایم ایم عالم کی برسی کے موقع پر کتاب کی تقریبِ پزیرائی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

National hero MM Alam thumb۱۹۶۵ کی پاک بھارت جنگ کے عالمی ریکارڈ یافتہ قومی ہیرو اسکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم کی چوتھی برسی کے موقع پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) اسلام آباد میں انڈس کاٹیج لائیبریریز نیٹ ورک کے اشتراک سے معروف صحافی رفیق شہزاد کی تصنیف کردہ ان کی سوانح 'مایہُ ناز ہیرو: ایم ایم عالم' کی تقریبِ پزیرائی ۱۸ مارچ ۲۰۱۷ کو منعقد ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قازقستان میں جدیدیت کی تیسری لہر پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

irfan shahzad in Kzak embassy thumbآئی پی ایس کے لیڈ کوآرڈینیٹر عرفان شہزاد نے 17مارچ 2017ء کو اسلام آباد میں قازقستان کے سفارت خانے میں منعقدہ ایک اجلاس میں خطاب کیا۔ ان کا موضوعِ خطاب تھا ”قازقستان میں جدیدیت کی تیسری لہر“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»