صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
آئی پی ایس کی قومی مجلسِ علمی کا سالانہ اجلاس پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس

IPSNAC17 thumb-150x150انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) کی قومی مجلسِ علمی کے اراکین نے اپنے سالانہ اجلاس میں پاکستان کے ریاستی اداروں کے درمیان جاری مسلسل چپقلش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےاسے قوم کے لیے شدید نقصان دہ قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'افغانستان میں جنگ سے حاصل ہونے والے مفادات امن کے ثمرات سے زیادہ قیمتی ہیں' پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

16yrsofUSpresenceinAfg Thumbجنگ کے مفادات امن کے ثمرات سے بیش قیمت اور زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء افغان امراء طبقے کے مفادات کے خلاف ہےاور وہ ان کے حصول کی خاطرافغانستان میں امن کے خواہاں نہیں ہیں۔ امریکی حکمتِ عملی آغاز سے ہی بظاہر جزباتی، غیر متوازن اور غیر مربوط نظر آتی ہے تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس جنگ سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو فائدہ زیادہ ہے چاہے شکست کا تاثر ہی کیوں نہ ابھرے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کوئٹہ سے مدرسہ کے اساتذہ کے وفد کی آئ پی ایس آمد پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

BRSPdelegation Thumb1 ۳اکتوبر۲۰۱۷ کو کوئٹہ سےآنےوالےمدرسہ کےاساتذہ کےایک وفدنےانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزاسلام آبادکادورہ کیا۔ دورہ کااہتمام بلوچستان روولراسپورٹ پروگرام (بی آرایس پی) کی جانب سے کیاگیاتھا۔ وفدکےشرکاءنےاس موقع پرڈی جی آئی پی ایس خالدرحمٰن سےملاقات کی۔ قبل ازیں، جنرل مینیجرآپریشنزنوفل شارخ نےوفدکےشرکاءکوآئی پی ایس اوراس جیسےدیگراداروں کے پالیسی سازی کے میدان میں کردارسےمتعلق بریفنگ دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز کا خاص شمارہ / سالانہ رپورٹ 16-2017ء پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات


IPS-Annual-Report-2016-17 آئی پی ایس نیوز کا خصوصی شمارہ [ تمبر 94] اب طبع شدہ دستیاب ہے۔ اس شمارے میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی سہ ماہی سرگرمیوں کی رپورٹس کے بجائے، ادارہ کی سال بھر (جولائی 2016ء تا جون 2017ء) کی پیش رفت اور ترقی پر نظر ڈالی گئی ہے۔

یہ خصوصی شمارہ ایک لحاظ سے آئی پی ایس نیوز کا ”سالنامہ“ بھی ہے اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے گزشتہ مالی سال کی ”سالانہ رپورٹ“ بھی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»