صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
شخصی اور اداراتی نشوونما کے لیے دس روزہ ورکشاپ کا آغاز پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

wrkshoptitle
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے تربیتی پروگرام، آئی پی ایس لیڈ(IPS LEAD) کے تحت نوجوان پروفیشنلز اور کاروباری کمپنیوں کے لیے ذاتی اور اداراتی نشوونما کے موضوع پر دس روزہ ورکشاپ 26اگست سے شروع ہوگئی ہے جو 6ستمبر2013ء تک جاری رہے گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آج کا پاکستان اور ’’بیانیہ جنگ‘‘ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
لیکچر

ذرائع ابلاغ کے عہد میں ’بیانیہ جنگ‘ کی اہمیت افواج، گولیوں اور بموں کی جنگ سے کہیں زیادہ ہو چکی ہے۔ تصورات حقیقت کی دنیا سے زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یوتھ امپکٹ سے مفاہمت کی یاد داشت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس

youthtitleآئی پی ایس لیڈ (انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا پروگرام براے تعلیم ہنر، اختصاص اور ترقی)اور یوتھ امپکٹ نے 16جولائی 2013ء کوایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے تاکہ نوجوانوں سے متعلق پالیسیوں ، نوجوانوں کی ترقی، تربیت اور استعداد کاری کی سرگرمیوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیا جاسکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اُڑمچی میں پاک چین تعلقات پر کانفرنس پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

 

حال میں چین اور پاکستان کی قیادت کے درمیان ہونے والے اعلیٰ سطحی مذاکرات کے نتیجے میں نئے جذبے سے قائم ہونے والی نئی ٹھوس بنیادوں پر پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور ان میں مزید استحکام لانے کی ضرورت ہے جبکہ اس تمام مرحلے میں علاقائی مسائل کے حل کے لیے باہم مرتب کردہ مشترکہ حکمت عملی پر خصوصی نگاہ رکھنا ہوگی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے11121314151617181920آگےآخر»