صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
افغان وفد کو سول سوسائٹی سیکٹر میں مقامی فریم ورک تیار کرنے کا مشورہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

Afghan-delegates-from-AICS thumb-300x279افغانستان انسٹی ٹیوٹ آف سول سوسائٹی (AICS) کے نو رکنی وفد کو یہ مشورہ دیا گیا کہ وہ مقامی اقدار اور علاقوں کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے سول سوسائٹی سیکٹر میں ایک مقامی فریم ورک وضع کریں۔ اس طرح سے وہ اپنے ملک میں شہری اداروں اور تنظیموں کا ایک مضبوط اور کارآمد نیٹ ورک تشکیل دے سکیں گے۔ نورکنی وفد پاکستان میں سول سوسائٹی کے حوالہ سے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے اپنی تعلیم و تربیت کے نکتۂ نظرسے پاکستان کے دورے پر تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈی جی آئی پی ایس کی‘Opportunities and Challenges of Trans-Himalaya Regional Cooperation under BRI’کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

Leshan Normal University Logoڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن نے چین میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے لیشان یونیورسٹی شی چوآن کا دورہ کیا۔ اس کانفرنس کا موضوع تھا:'Opportunities and Challenges of Trans-Himalaya Regional Cooperation under BRI'۔ یہ کانفرنس 20 سے 21 اپریل 2018ء کو صوبائی دارالحکومت شینگدو میں منعقد ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی "ایشیا پیسیفک پبلک سیکورٹی فورم 2018ء" میں شرکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

Asia-Pacific-Public-Security-Forum-2018 thumb-288x300CGE پیس ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی دعوت پر ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن نے China’s Hainan Island کے شہر سنایا کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ”ایشیا پیسیفک پبلک سیکورٹی فورم 2018“ میں شرکت کرنا تھا جو کہ 17 اپریل 2018ء کو منعقد ہوا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی قازقستان ایمبیسی کی بریفنگ میں نمائندگی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

IPSinEmb of Kazak briefing-قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بائیوف کی طرف سے اٹھائے گئے نئے سماجی اور ترقیاتی اقدامات پر قازقستان کے سفارت خانے کی طرف سے منعقد کی گئی بریفنگ میں آئی پی ایس کے ریسرچ فیلو عرفان شہزاد نے شرکت کی۔ 6اپریل 2018ء کو ہونے والی اس بریفنگ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے ماہرین تعلیم اور صحافیوں کے گروپوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»