صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
ایران کی ایٹمی پروگرام پر مفاہمت: امکانات اور چیلنج پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

iran nucltعالمی امور کے ماہرین اور دانشور ایران کے ایٹمی پروگرام پر مفاہمت کے بعد ابھرنے والے منظرنامے میں پاکستان کو فوائد حاصل کرنے کی بہتر پوزیشن پر کھڑا دیکھ رہے ہیں کیونکہ اسے مختلف فریقوں بالخصوص ایران اور خلیج کوآپریشن کونسل کے ممالک کے درمیان ایک متوازی کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نقطہ نظر ۳۷ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

nuqta370نقطۂ نظر“      کا تازہ شمارہ نمبر      ۳۷ (اکتوبر ۲۰۱۴ – مارچ ۲۰۱۵ء)شائع ہوگیا ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا ششماہی اردو مجلہ ہے۔ جس میں نئی کتابوں کا تعارف اوران پر تبصرہ ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز 82 پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

ipsnews82tانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے سہ ماہی نیوز لیٹر آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ  (نمبر ۸۲   ۔ جولائی - ستمبر ۲۰۱۵ء )  اب انٹر نیٹ پر دستیاب ہے۔  آئی پی ایس نیوز ادارہ کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے، جس میں ادارہ کی تمام اہم سرگرمیوں کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ ادارہ میں ہونے والی تمام علمی سرگرمیوں جیسے سیمینار، کانفرنسیں، رابطے، مکالمے، متنوع موضوعات پر گول میز مذاکرے اور انسانی وسائل کی نشوونما اور تربیت سے متعلق پروگرامات کی خبریں اور رپورٹس اس میں شامل ہوتی ہیں۔ ادارہ کی نئی مطبوعات کا تعارف بھی اس ذریعے سے سامنے آتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
چین کے عالمی عزائم میں پاکستان کا اہم کردار پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

CPEC1بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں سائنس کونسلر اور آئی پی ایس ایسوسی ایٹ ضمیر اعوان نے آئی پی ایس میں منعقدہ ایک علمی نشست میں پاکستان اور چین کے ابھرتے ہوئے تعلقات میں چین - پاکستان اقتصادی راہداری کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس نشست کا انعقاد 9جولائی 2015ء کو ہوا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»