صفحہ اول سرگرمیاں English
تازہ سرگرمیاں
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

 ipsnews85آئی پی ایس نیوز کا 85واں شمارہ (جنوری-مارچ 2016ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے۔ جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تیسرے نیشنل میری ٹائم سیمینار میں آئی پی ایس کا پیش کیا گیا مقالہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
شئیرنگ انسائٹ

bahria uniآئی پی ایس کی جانب سے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ایک مقالہ تیسرے نیشنل میری ٹائم سیمینار میں پیش کیا گیا جس کا عنوان تھا ’’چین پاکستان اقتصادی راہداری: پاکستان کے لیے میری ٹائم مضمرات‘‘۔ یہ سیمینار جو کہ پاکستان نیوی کے نیشنل سنٹر برائے میری ٹائم پالیسی ریسرچ (NCMPR) نے منعقد کیا تھا، 21 جنوری 2016ء کو بحریہ یونیورسٹی کے کراچی کیمپس میں منعقد ہوا۔ مقالے کا موضوع تھا ’’چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے سماجی و سیاسی اور سفارتی مضمرات‘‘۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس میں فیلو شپ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
آئندہ پروگرام

31janانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (IPS) اسلام آباد — ایک معروف  خود مختار تھنک ٹینک — کو سینئر تحقیق کاروں سے فیلوشپ کے لیے پیش کشیں مطلوب ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ سے تین ماہ سے ایک سال تک کے لیے وابستہ ہونے کے لیے فیلو شپ کا اجراء کیا گیا ہے۔ جس کے لیے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) لاہور کا تعاون حاصل ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سیمینار: نیٹ میٹرنگ — بجلی کے صارفین کے لیے ایک متبادل ذریعہ توانائی؟ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

net meteringtپچھلے سال ستمبر میں نیپرا کی طرف سے نیٹ انرجی میٹرنگ کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری دیے جانے کے باوجود بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) اسے عملی شکل دینے میں کمزوری کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ اس سہولت کے باعث رہائشی اور تجارتی صارفین جو شمسی توانائی پیدا کرنے میں خود کفیل ہو چکے ہوں وہ اپنی زائد از ضرورت اضافی بجلی گرڈ میں واپس کر سکیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»