تازہ ترین
پاک-ایران گیس پائپ لائن اقتصادی راہداری منصوبہ کی توانائی ضروریات کے لیئے ناگزیر ہے: ایرانی سفیر چھاپیے ای میل
سیمینار

Iranian-Ambassador thumbپاک-ایران گیس پائپ لائن کو اقتصادی راہداری منصوبہ کی توانائی ضروریات اور کامیابی کےلیئےاہم قرار دیتے ہوئےایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے انکشاف کیا کہ ایران کے پاس 400 سال سے زائد گیس کے ذخائر موجود ہیں جس کے لیئے پاکستانی مارکیٹ انکی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ۱۹، ستمبر،۲۰۱۷ کو  انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز(آئی پی ایس) میں منعقدہ خصوصی تقریب میں کیا۔ تقریب کے صدارتی فرائض سابق سفیراور چیئرمین انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) خالد محمود نے سر انجام دیئے۔ اس موقح پر آئی پی ایس تحقیقاتی ٹیم اور سینیئر ایسوسیئٹس بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مسلح افواج کے خطیبوں کے وفد کی آئی پی ایس آمد چھاپیے ای میل
دورہ

khateeb thumbمؤرخہ 18 ستمبر 2017 کو مسلح افواج سے تعلق رکھنے والے خطیبوں کےایک وفدنےآئی پی ایس کادورہ کیا۔ دورے کا اہتمام دعوۂ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کی جانب سے کیا گیاتھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان رہنماء ڈاکٹرغلام فاروق اعظم کادورۂ آئی پی ایس چھاپیے ای میل
دورہ

dr ghulam faruqسینیئرافغان رہنماءاورسابق وزیرِتعلیم ڈاکٹرغلام فاروق اعظم نے 15 ستمبر 2017 کو دورۂ آئی پی ایس کےموقع پرادارے کے ایگزیکٹوپریزیڈنٹ خالد رحمٰن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک-افغان تعلقات پرتبادلۂ خیال کیاگیا۔ گفتگومیں دونوں ممالک کےمابین تجارت کے فروغ، بےاعتمادی کی فضاکےخاتمےاور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کے کرداراورقربانیوں کےتسلیم کیئےجانےکی ضرورت جیسےاہم امورزیرِبحث رہے۔ اس موقع پر روزنامہ 'اسلام' کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر عبدالھادی ملّاخیل بھی شاملِ گفتگوتھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
حقیقی اثرات 'امپیکٹ فیکٹر' اور درجہ بندی سے بڑھ کر اہمیت کے حامل ہیں: چیئرمین ایچ ای سی کا پاکستان میں تحقیق اور اعلٰی تعلیم سے متعلق اظہارِخیال چھاپیے ای میل
سیمینار

hec thumbہائر ایجو کیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی تمام تر توجہ پاکستان میں اعلٰی تعلیم اور تحقیق کے معیار کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے۔ ایچ ای سی اس امر کو یقینی بنانے کے لیئے کوشاں ہے کہ ملک میں ہونے والی علمی تحقیق قوم اور معاشرے کے لیئے یکساں فائدہ مند ہو۔ امپیکٹ فیکٹر اور درجہ بندی کی دوڑ میں شمولیت بے سود ہےجب تکہ علم کی تخلیق اور فروغ کے حقیقی اثرات مرتّب نہ ہوں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 3