تازہ ترین
‘بہترین بنیئے' ۔ ٹیم ڈویلپمنٹ پروگرام چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

BeYourBestWrkshp thumbآپ اپنےساتھ بیشتروقت گزارنےوالے۵افرادکااوسط ہیں۔ اچھےلوگوں کےساتھ وقت گزارناآپکی شخصیت میں مثبت پہلوؤں کواجاگرکرنےکاباعث ہے۔ یہ ایک مسّلم حقیقت ہےکہ کامیابی ہی مزیدکامیابیوں کو جنم دیتی ہےلہٰذاکامیاب لوگوں کےحلقۂ احباب میں شمولیت آپ کےلیئےکامیابی کےدروازے کھولسکتاہے"۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی قومی مجلسِ علمی کا سالانہ اجلاس چھاپیے ای میل
اِن ہاؤس

IPSNAC17 thumb-150x150انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) کی قومی مجلسِ علمی کے اراکین نے اپنے سالانہ اجلاس میں پاکستان کے ریاستی اداروں کے درمیان جاری مسلسل چپقلش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےاسے قوم کے لیے شدید نقصان دہ قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'افغانستان میں جنگ سے حاصل ہونے والے مفادات امن کے ثمرات سے زیادہ قیمتی ہیں' چھاپیے ای میل
سیمینار

16yrsofUSpresenceinAfg Thumbجنگ کے مفادات امن کے ثمرات سے بیش قیمت اور زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء افغان امراء طبقے کے مفادات کے خلاف ہےاور وہ ان کے حصول کی خاطرافغانستان میں امن کے خواہاں نہیں ہیں۔ امریکی حکمتِ عملی آغاز سے ہی بظاہر جزباتی، غیر متوازن اور غیر مربوط نظر آتی ہے تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس جنگ سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو فائدہ زیادہ ہے چاہے شکست کا تاثر ہی کیوں نہ ابھرے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'پاکستان میں پالیسی امور کے لیے تحقیق کے فروغ کا اقدام' چھاپیے ای میل
سیمینار

bri thumbسینیئر پالیسی ماہرین نےابھرتے ہوئےمحققین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی تحقیقات میں معاشرے کے حقیقی مسائل اور ضروریات کو اجاگر کرنے کےلیئےامقامی نقطہ نظرکو بروئے کار لائیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نےانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی جانب سے۲۱ ستمبر ۲۰۱۷ کو منعقد ہونے والے اجلاس میں شامل ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرزسےخصوصی خطاب میں کیا۔ یہ اجلاس آئی پی ایس کے'پاکستان میں پالیسی ریسرچ کے فروغ کےلیےاٹھائےجانے والےعملی اقدام کاحصّہ تھا۔ اجلاس سےخطاب ڈاکٹرطاہرحجازی، سابق رکن گوورننس اورپالیسی اصلاحات، پلیننگ کمیشن آف پاکستان، ایئرکموڈور(ر)خالد بنوری، مشیر، اسٹریٹیجک پلانزڈویژن، جی ایچ کیو، اور ایگزیکٹوپریزیڈنٹ آئی پی ایس خالد رحمٰن نےکیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 2