تازہ ترین
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

ips news 90 thumb آئی پی ایس نیوز کا 90واں شمارہ (جنوری-مارچ 2017ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں، جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سابق چیف اکنامسٹ فصیح الدین کی کتاب 'مشاہداتِ زندگی' کی تقریب رونمائی چھاپیے ای میل
سیمینار

MushahidateZindagi thumb3انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) سے وابستہ معروف ماہر اقتصادیات اور سابق چیف اکنامسٹ، پلاننگ کمیشن آف پاکستان، فصیح الدین کی کتاب "مشاہداتِ    زندگی' کی تقریب رونمائی 2 فروری ۲۰۱۷ کو انسٹی ٹیوٹ کے سیمنار ہال میں منعقد ہوئی۔ کتاب کوآئی پی ایس پریس (انسٹی ٹیوٹ کے اشاعتی بازو) نے شایع کیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
توانائی کی بچت کا قانون: اطلاق پر عمل درآمد کا جائزہ چھاپیے ای میل
سیمینار

Energy Conservation Law thumb 126جنوری 2017ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں تونائی کے کارگراستعمال اور بچت کے ایکٹ 2016 پر منعقد ہونے والے سیمینار میں اس پر عمل درآمد کی حکمتِ عملی اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ حال ہی میں قائم کیے گئے NEECA (National Energy Efficiency & Conservation Authority) کے مینیجنگ ڈائریکٹر حسن ناصر جامی کی نمائندگی کرنے والے انجینئر اسد محمود نے اس پالیسی مباحثے میں بتایا کہ طویل انتظار کے بعد منظور ہونے والے اس  قانون پر عمل درامد کے لیے ایک مربوط قومی پالیسی وضع کی جا رہی ہے جس کے ڈرافٹ کو اگلے دو ہفتوں کے اندر  تمام اسٹیک ہولڈروں کو ان کی آراء جاننے کے لیے بھیج دیا جائے گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشاہداتِ زندگی چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

MushahidateZindagi thumbانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) سے وابستہ معروف ماہر اقتصادیات اور سابق چیف اکنامسٹ، پلاننگ کمیشن آف پاکستان، فصیح الدین کی کتاب "مشاہداتِ زندگی' آئی پی ایس پریس (انسٹی ٹیوٹ کے اشاعتی بازو) سے شایع ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 8