تازہ ترین
قانون کے علم میں تحقیقی موضوعات پر غوروخوض چھاپیے ای میل
سیمینار

Bainstorming thumbپاکستان کے پس منظر میں مقامی موضوعات و مسائل پر پالیسی ریسرچ کو اپنا نقطۂ نگاہ بناتے ہوئے آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of Institute of Policy Studies) نے پی ایچ ڈی، ایم فل/ایم ایس اور ایل ایل ایم کے طلبا و طالبات اور ان کے ریسرچ سپروائزرز کے لیے سیمیناروں کی ایک سیریز کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد پاکستان اور عالمی برادری کے لیے مفید تحقیق کی راہ ہموار کرنے میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
لاپتہ افراد کے خاندانوں کی نوے فیصد خواتین شدید نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہیں: تحقیق چھاپیے ای میل
سیمینار

grief untold  thumb 2ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کے تحت کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں لاپتہ افراد کے خاندانوں سےتعلق رکھنے والی نوے فیصد خواتین شدیدنوعیت کے ڈپریشن، بے چینی، ہسٹیریا اور دیگر نفسیاتی امرض میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پالیسی پرسپیکٹوز (جلد 13 نمبر2) چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

PP  thumbانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے انگریزی زبان میں ششماہی علمی و تحقیقی مجلّے ”پالیسی پرسپیکٹوز“ کا تازہ شمارہ (جلد 13 نمبر2، 2016ء) پاکستان اور پاکستان سے باہر مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔ پالیسی پرسپیکٹوز تازہ ترین موضوعات پر آئی پی ایس کے تحقیق کاروں اور ایسوسی ایٹس کی علمی و تحقیقی کاوشوں کا نچوڑ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

IPS News 89 آئی پی ایس نیوز کا 89واں شمارہ (اکتوبر-دسمبر 2016ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ان سرگرمیوں میں سیمینار، تبادلۂ خیال کی نشستیں، کانفرنسیں، مکالمے، گول میز گفتگو وغیرہ شامل ہیں، جن میں متنوع موضوعات پر اظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔ نیز اس میں استعدادِکار میں اضافے کے پروگرام/ورک شاپس بھی شامل ہیں۔ آئی پی ایس نیوز اپنے قارئین کو ادارہ کی تازہ ترین مطبوعات سے بھی باخبر رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 6