ایران اور پاکستان کو خطّے میں امن کے لیے مشترکہ حمکتِ عملی اپنانی ہو گی؛ افغانستان میں طالبان کی حکومت میں شمولیت ناگزیر ہے: کمال خرازی |
|
|
سیمینار
|
ایران کی کونسل برائے امور خارجہ کے سربراہ اور سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ یہ بات قابل تحسین ہے کہ پاکستان۳۴ ملکی اتحاد کی سربراہی کے باوجود یمن تنازعے میں فریق نہ بنا۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
ذرائع ابلاغ کے رجحانات، ذرائع ابلاغ میں پاکستان کی تصویر کشی، اور اس کے اثرات |
|
|
سیمینار
|
’ذرائع ابلاغ کے رجحانات، ذرائع ابلاغ میں پاکستان کی تصویر کشی اور اس کے اثرات‘ کے عنوان سے 21 مارچ 2018 کو آئی پی ایس میں ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت طویل عرصے سے برطانیہ میں مقیم پاکستان کے معروف صحافی ظہور احمد نیازی نے کی۔ خیال رہے کہ ظہور احمد نیازی جنگ لندن کے ایڈیٹر رہ چکے ہیں اور آج کل منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کی سربراہی کر رہے ہیں۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|