تازہ سرگرمیاں
ازبکستان: آزادی کے پچیس سال اور اسلام کریموف کے مابعد پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

uzbez amb thumbپائیدار سیاسی عمل اور عوام کو ترقی کے عمل میں شریک کرنے سے ہی اقتصادی ترقی کے عمل کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔شوکت مرزا یوفکے صدر منتخب کرنے کے عمل نے ازبکستان میں سیاسی عمل اور سول سوسائٹی کی مضبوطی کو دنیا کے سامنے منوایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ازبکستان کے پاکستان میں سفیر فرقت صدیقوف نے 29 دسمبر 2016ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں منعقدہ ایک سیمینار میں کیا۔ سیمینار کا عنوان تھا ”ازبکستان: آزادی کے 25سال اور اسلام کری موو کے مابعد“۔ سیمینار میں سابق سفیر اکرم ذکی نے بھی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قانون کے علم میں تحقیقی موضوعات پر غوروخوض پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

Bainstorming thumbپاکستان کے پس منظر میں مقامی موضوعات و مسائل پر پالیسی ریسرچ کو اپنا نقطۂ نگاہ بناتے ہوئے آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of Institute of Policy Studies) نے پی ایچ ڈی، ایم فل/ایم ایس اور ایل ایل ایم کے طلبا و طالبات اور ان کے ریسرچ سپروائزرز کے لیے سیمیناروں کی ایک سیریز کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد پاکستان اور عالمی برادری کے لیے مفید تحقیق کی راہ ہموار کرنے میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
لاپتہ افراد کے خاندانوں کی نوے فیصد خواتین شدید نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکی ہیں: تحقیق پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

grief untold  thumb 2ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کے تحت کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں لاپتہ افراد کے خاندانوں سےتعلق رکھنے والی نوے فیصد خواتین شدیدنوعیت کے ڈپریشن، بے چینی، ہسٹیریا اور دیگر نفسیاتی امرض میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
REDD + Governance پر اجلاس پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

REDD plus thumb25 اکتوبر 2016ء کو REDD + Governance کے موضوع پر ایک اجلاس انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ آئی پی ایس ایسوسی ایٹ اور پروگرام ڈائریکٹر ادارہ برائے پائیدار ترقی (Institute of Sustainable Deployment) اسلام آباد کنورجاوید اقبال نے خطاب کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»