تازہ سرگرمیاں
سیمینار: کشن گنگا ایوارڈ کا تجزیہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

kishang titleپانی کے مسائل کے حل کے لیے عالمی ثالثی کے موقع پر پاکستان کو جس چیز کی سنگینی کا شدت سے سامنا کرنا پڑا وہ پانی کے وسائل کے استعمال پر ایسے قومی اعدادو شمار کی کمی کا تھا جو عالمی معیار پر پورا اترتے ہوں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک امریکہ تعلقات: موجودہ کیفیت اور مستقبل کی صورت گری پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

pakus titleانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں منعقدہ سیمینار کے کلیدی مقرر ڈاکٹر طاہر امین اور خارجہ امور کے دیگر ماہرین نے کہا کہ پاکستان کو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر طور پر آگے بڑھانے کے لیے انتہائی ماہرانہ سفارت کاری کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان کو ہر حال میں اپنے مفادات کو مدنظر رکھ کر خارجہ پالیسی کی راہیں متعین کرنا ہوں گی۔ سیمینار کے شرکاء کا اس بات پر اتفاق تھا کہ پاکستان کو موجود صورت حال میں دو پہلوئوں کو مقدم رکھنا ہوگا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
روایتی اور غیر روایتی اداروں کے تحت پاکستان کا طرزِ حکمرانی۔ ایک مقالہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

 

3دسمبر 2013ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے ایسوسی ایٹ راؤ جاوید اقبال نے ایک مقالہ پیش کیا جس کا موضوع تھا ’’روایتی اور غیر روایتی اداروں کے تحت پاکستان کاطرزِ حکمرانی‘‘۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گریۂ بے صدا : دستاویزی فلم کی رونمائی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار


پاکستان میں پہلا ڈرون حملہ ۲۰۰۶ء میں ایک مدرسہ پر ہوا تھا، جس میں ۸۲معصوم بچے ہلاک ہو گئے تھے اور دنیا اس پر خاموش رہی تھی۔ اسے دہشت گردی کے خلاف ایک کارروائی سمجھا گیا اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہے۔ ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ میں عام شہریوں کے نشانہ بننے پر ان کے ساتھ ہمدردی کا مکمل فقدان نظر آتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے11121314151617181920آگےآخر»