تازہ سرگرمیاں
سیمینار: توانائی کا منظرنامہ- مسائل اور ترجیحات پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

3energytانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں منعقدہ سیمینارمیں ماہرین نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ توانائی کے شعبے میں مؤثر منصوبہ بندی کرے اور ماضی کی ان کوتاہیوں سے سبق سیکھے جس کے نتیجے میںتوانائی کا خوفناک بحران آیا ہے بالخصوص ان عوامل کو سمجھے جن کے باعث یہ شعبہ گردشی قرضوں کے  بھنور میں پھنسا ہوا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کوئلہ: تھر سے گڈانی تک پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

coals1اگر مؤثر طریقے سے استعمال میں لایا جائے تو تھرکول پاکستان میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں پورے کھیل کو پلٹ سکتا ہے۔ تاہم طاقت کے ستونوں میں نااہلی، بدعنوانی اور دلچسپی میں کمی اس انمول خزانے کی اہمیت کو سمجھنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
غیر قانونی تجارت کے معاشی اثرات پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

eco imptانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے لیڈ کوآرڈی نیٹر عرفان شہزاد نے ’’غیرقانونی تجارت کے معاشی اثرات‘‘ کے موضوع پر پاکستان براڈ کاسٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سیمینار میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سیمینار: فاٹا-فوجی آپریشن کے بعد پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

fata1انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں منعقدہ ایک سیمینار میں ماہرین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ فاٹا کے معاملات کو درست سمت دینے اور وہاں کے رہائشیوں کو حکومت میں شامل کرنے سے ہی فوجی آپریشن کے بعد کے حالات سنوارے جا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»