صفحہ اول سرگرمیاں تربیت اور ورکشاپ English
تازہ سرگرمیاں
HHRD کی یوتھ لیڈرشپ کانفرنس میں آئی پی ایس لیڈ کی شراکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

HHRD 2آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے 1-2 اگست 2016ء کو ہونے والی ’’انٹرنیشنل یوتھ کانفرنس 2016‘‘ کے انتظام و انصرام میں HHRD (Helping Hand for Relief and Development) کے ساتھ شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'شہری صحافت' پر ورکشاپ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

citizenjآئی پی ایس لیڈ- لرننگ ایکسییلینس اینڈ ڈویلپمنٹ پروگرام انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد نے پاکستان یوتھ چینج ایڈوکیٹس کے تعاون سے ۲۸-۲۹ جولائی ۲۰۱۶ اور ۱—۲ اگست ۲۰۱۶ کو  ابلاغہ عامہ کے طلباء و طالبات کے لئے "شہری صحافت" کے بارے میں  دو روزہ ورکشاپ کے دو علیحدہ تربیتی نشستوں کا انعقاد کیا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تحقیق کی ابلاغی مہارتوں سے تعارف پر مبنی نشست پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

researchآئی پی ایس کے ریسرچ اسٹاف اور ایسو سی ایٹس کے لیے تحقیق کی ابلاغی مہارتوں سے تعارف پر مبنی ایک نشست کا انعقاد ۲۵ مئی کو ہوا جس میں تربیت کے فرائض جامعہ کراچی میں شعبہ ابلاغ عامہ کی اسسٹنٹ پروفیسر اور جانز ہاپکنز سینٹر کی ماسٹر ٹرینر ثمینہ قریشی نے ادا کیے۔ آئی پی ایس لیڈ (لرننگ، ایکسیلینس اینڈ ڈیویلپمنٹ پروگرام) کے تحت منعقدہ ورکشاپ میں تحقیق کے لیے تین بنیادی ابلاغی مہارتوں:  تحقیقی مواد پڑھنے، لکھنے اور سننے کے بارے میں دلچسپ گفتگو ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایک روزہ لیڈرشپ اور کیرئیر گائڈینس ورکشاپ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

iiuiآئی پی ایس لیڈ کے تحت لاء اسٹوڈنٹس کونسل کے ارکان کے لیے ۱۲ مئی کو ایک روزہ لیڈرشپ اور کیرئیر گائڈینس ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ زندگی میں کامیابی کے لیے درکار مہارتوں اور کیرئیر کی منصوبہ بندی کے لیے دو دلچسپ تربیتی سیشنز کے علاوہ سینئر وکلاء کے ساتھ گفتگو کی نشست پر مبنی اس ورکشاپ میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے والے ۷۰ سے زائد طلباء و طالبات شریک ہوئے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678آگےآخر»