صفحہ اول سرگرمیاں تربیت اور ورکشاپ English
تازہ سرگرمیاں
ترک طالب علموں کے وفد کی آمد پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

Turkish Delegation 1۔22ستمبر2016ء کو ترکی سے آئے طالب علموں کے ایک وفد نے آئی پی ایس کا دورہ کیا۔ یہ وفد طالب علموں کے تبادلہ پروگرام کے ایک منصوبے کے تحت پاکستان کا دورہ کر رہا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تحقیقی موضوعات کے لیے تخلیقی سوچ کے عمل میں مقامی نقطۂ نظر کی اہمیت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

brainstپاکستان میں کسی بھی تحقیق کار کے لیے یہ بات انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے کہ اس کی تخلیق کسی بین الاقوامی جریدے میں شائع ہو۔ تاہم زیادہ اہم بات یہ ہے کہ تحقیقی مقالہ ہمارے اپنے ملک اور معاشرے کے لیے بھی مفید ہو۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملکی یونیورسٹیوں میں تحقیقی مواد کی تخلیق میں تعداد کے لحاظ سے خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔ تاہم اس کے معیار کو بہتر سے بہتر تر کرنے میں ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان میں پالیسی ریسرچ کے لیے مقامی موضوعات کے چناؤ‘‘ پر مشاورتی میٹنگ کا انعقاد پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

Consultation Meetingپاکستان میں ہونے والی تحقیق پر غیرملکی بیانیہ اور خیالات کی بھرمار کو سامنے رکھتے ہوئے آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے 18 اگست 2016ء کو ایک مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا: ’’پاکستان میں پالیسی ریسرچ کے لیے مقامی موضوعات کا چناؤ‘‘۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
HHRD کی یوتھ لیڈرشپ کانفرنس میں آئی پی ایس لیڈ کی شراکت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

HHRD 2آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے 1-2 اگست 2016ء کو ہونے والی ’’انٹرنیشنل یوتھ کانفرنس 2016‘‘ کے انتظام و انصرام میں HHRD (Helping Hand for Relief and Development) کے ساتھ شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678آگےآخر»