صفحہ اول سرگرمیاں تربیت اور ورکشاپ English
تازہ سرگرمیاں
قدرتی ذہانت سے مصنوعی ذہانت تک کا سفر پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

aiانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں اسٹاف ڈویلپمنٹ پروگرام کے طور پر ’’قدرتی ذہانت سے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) تک کا سفر‘‘ کے عنوان سے ۳ اکتوبر ۲۰۱۴ء کو ایک علمی نشست کا اہتمام کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز میں منعقدہ ورکشاپ: امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

rim1آئی پی ایس لیڈ (Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے Pakistan Youth Change Advocates (PYCA) کے تعاون سے ’’امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی‘‘ کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ورکشاپ: امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

workshoptآئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence & Development Program) کے تحت ۲۷-۲۸ اور ۲۹-۳۰ اگست کو نوجوانوں کے لیے دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ کے دو پروگرام منعقد ہوئے جن کا موضوع تھا:  ’’امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی‘‘۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’’کیریر کی دنیا‘‘ کی سیر: ایک سیمپوزیم پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

career1انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے لرننگ، ایکسی لینس اینڈ ڈویلپمنٹ (IPS-LEAD) پروگرام کے تحت ۳۱ مئی ۲۰۱۴ء کو نصف دن کا ایک سمپوزیم منعقد کیا گیا.

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234567آگےآخر»