صفحہ اول سرگرمیاں تربیت اور ورکشاپ English
تازہ سرگرمیاں
ماحولیاتی ماہرین کے قومی فورم کا قیام پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

ppcctپاکستان میں مستقبل کی ممکنہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے مسائل سے بہتر طور پر نمٹنے کے لیے ترقیاتی ایجنڈے پر متحد ہو کر کام کی ضرورت پر ماہرین میں اتفاق پایا گیا۔ اس سلسلہ میں ماہرین کے ایک اجلاس میں سول سوسائٹی تنظیموں، تھنک ٹینک اور علمی اداروں نیز معاملہ سے متعلق دیگر فریقوں پر مشتمل ایک فورم تشکیل دیا گیا، جس کا نام ’’پاکستان پینل آن کلائمیٹ چینج‘‘ (PPCC) رکھا گیا ہے۔ جس کا مقصد سرکاری اور پرائیویٹ اداروں کو سائنسی بنیاد پر تیکنیکی مدد اور معاونت فراہم کرنا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ورک شاپ برائے فروغ ِ امن بذریعہ انفرادی سماجی اقدامات پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

peacead1امن کا پیغام پھیلا کر انتہا پسندی پر قابو پانے کا مقصد حاصل کرنے کے لیے نوجوانوں کے لیے ایک ورک شاپ منعقد کی گئی۔
جنوبی پنجاب اور آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے پچاس سے زیادہ نوجوانوں نے اس میں شرکت کی۔ اس ورک شاپ میں امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے امن و سلامتی کی بنیاد پر شروع کیے گئے سماجی اقدامات سے نوجوانوں کو متعارف کروایا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ورک شاپ: خواتین قیادت میں - شخصی و اداراتی نشوونما پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

womenwork0دو ہفتوں کی ورک شاپ بعنوان ’’خواتین قیادت میں  شخصی و اداراتی نشوونما‘‘ خواتین کی دلچسپی کا مرکز رہی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بلوچستان کی دیہی ترقی: تربیت کاروں کا تربیتی پروگرام پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

teacbaltانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے لرننگ، ایکسی لینس اینڈ ڈویلپمنٹ پروگرام (LEAD) کے زیر اہتمام بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ”تربیت کاروں کی تربیت“ کا ایک پانچ روزہ پروگرام منعقد کیا گیا۔ یہ پروگرام یوتھ ایمپاورمنٹ سیل، بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام (BRSP) کے لیے ۱۷ تا ۲۱ مئی ۲۰۱۵ء کو اسلام آباد میں ہوا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678آگےآخر»