رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز میں منعقدہ ورکشاپ: امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی چھاپیے
تربیت اور ورکشاپ

rim1آئی پی ایس لیڈ (Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے Pakistan Youth Change Advocates (PYCA) کے تعاون سے ’’امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی‘‘ کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

 آئی پی ایس لیڈ (Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے Pakistan Youth Change Advocates (PYCA) کے تعاون سے ’’امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی‘‘ کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ ورکشاپ 23-22 ستمبر 2014ء کو رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز میں منعقد ہوئی۔

rims